پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ونڈے سیریز Pakistan aor bangladesh ka cricket

بنگلہ دیش اے اور پاکستان شاہین کے درمیان ون ڈے سیریز کی شروعات کل 26 اگست 2024 سے ہے۔

پاکستان شاہنز کا سکواڈ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ سی پی سی نے اس سیریز کے لیے اعلان کیا ہے 12 رکنی سکواڈ کا۔

اس سیریز میں محمد حارس کو ہی کپتان بنایا گیا ہے اور یہ میچ اسلام اباد کے قلب میں کھیلی جائے گی اور یہ تینوں میچز 26 28 اور 30 تاریخ کو منعقد ہوگی

اور دوسرے کھلاڑیوں میں عبدالفصیح ۔حسیب اللّٰہ ۔فیصل اکرم ۔جہانداد خان۔محمد عباس آفریدی ۔ محمد عرفان خان۔ محمد عمران ۔ مبصر خان۔ عمیر بن یوسف ۔ عثمان خان۔عرفات منہاس۔

 

میچ کا شیڈول۔

پہلا میچ 26 اگست 2024 ۔۔ دوسرا میچ 28 کو اور تیسرا 30 اگست کو کھیلا جائیگا

اور اس سے پہلے چار روزہ میچ کھیلا گیا تھا جو کی ڈراپر ختم ہو گیا تھا

بنگلہ دیش اےٹیم

بنگلہ دیش پاکستان شاہینزکےخلاف ونڈے سیریز میں پہنچی ہے ۔

یہ سیریز نوجوانوں کے لیے جو ابھی نئے نئے ٹیم میں بھرتی ہوئی ہے ان کو اپنی صلاحیتوں کو دکھانے کا ایک بہترین موقع ہے۔

بنگلہ دیش اےکا دورہ۔

بنگلہ دیش اے کی ٹیم 13 اگست 202 کو ہی پاکستان میں پہنچ گئی ہے اور نیم میچز کی پریکٹس کر رہی ہے۔

ونڈے سیریز کی اہمیت۔

اس ون ڈے سیریز میں نئے کھلاڑیوں اور نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیت دکھانے کا موقع ملا ہے

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

Spread the love

Leave a Reply