Letest Gold price in Pakistan

پاکستان میں سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ

حالیہ دنوں میں پاکستان کے اندر سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہوا ہے جس نے پاکستان میں ایک نیا ریکارڈ پیدا کر دیا ہے۔24 اگست 2024 کو ایک تولے سونے میں 1700 روپیہ اضافہ دیکھنے کو ملا۔

سونے اور شادی کی قیمت وقت کے ساتھ بدلتی رہتی ہے 25 اگست 202 کی قیمت درج ذیل ہے۔

سونا۔

24 قراط فی تولہ۔دو لاکھ 25 ہزار

22 قراط فی تولہ۔ دو لاکھ چھ ہزار دو سو پچاس

10 گرام( 24 قراط) ایک لاکھ 93 ہزار

یہ سب قیمت ہیں مقامی اور عالمی مارکیٹ پر منحصر ہوتا ہے سونے شادی کی خرید و فروخت کے وقت تازہ ترین ریٹ ضرور دیکھ لیں۔

قیمت بڑھنے کی وجہ ۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ مشکل پاکستان کے اندر سونے کی درامد میں مشکلات کی وجہ سے پیش ائی ہے۔اور دیگر مسائل بھی ہو سکتے ہیں جس سے اپ بخوبی واقف ہیں جس کو میں یہاں پر ذکر نہیں کرنا چاہتا۔15 سال سے زائد ہو گئے پاکستان کے اندر سرکاری طور پر سونے کی کوئی بڑی درامد نہیں ہوئی ہے۔سونے کی قیمت بڑھنے اور گھٹنے کی بڑی وجہ سرکار کی ہوتی ہے۔

ماہرین کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافہ کی ایک سبب یہ دی ہے کہ کوئی ضابطہ بندی نہیں ہے سرکار کی طرف سے حکومت کی طرف سے کوئی خاص ضابطہ نہیں ہے جس سے سونے کی قیمت کو کنٹرول کیا جا سکے

Spread the love

Leave a Reply