کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کےبارےمیں مختصر معلومات

نام : کفایت اللہ سنابلی

مدیر : ماہانہ مجلہ اہل السنہ ، ممبئی

استاذ حدیث : کلیہ ام سلمہ الاثریہ ممبئی

باحث : اسلامک انفارمیشن سینٹر ممبئی

ڈائریکٹر : آئی پلس ٹی وی ( اسلامک سٹیلائٹ ٹی وی چینل)

عالم و فاضل : جامعہ اسلامیہ سنابل (جامعہ نگر، نئی دہلی)

متعدد اہل علم نے شیخ سنابلی کی علمی دنیا میں خصوصی شناخت کا اعتراف کیا ہے۔ اور برصغیر کے ممتاز عالم دین جناب صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ جہاں شیخ سنابلی کے جذبۂ تحقیق کی داد دیتے ہیں وہیں شیخ رضا اللہ عبدالکریم مدنی فرماتے ہیں کہ: محدثین کرام کے علوم و معارف سے استفادہ کرنے کا سلیقہ ہر ایک کو نہیں آتا لیکن کہنا پڑتا ہے کہ ابولفوازن کفایت اللہ سنابلی کو یہ سلیقہ آتا ہے۔

شیخ کفایت اللہ سنابلی کا شمار اسلامک انفارمیشن سنٹر (ممبئی) کے سینئر علما میں ہوتا ہے۔ مختلف و متنوع دینی، علمی و اصلاحی موضوعات پر آپ کے افکار اور تحقیقات تحریر اور ملٹی میڈیا شکل میں سائبر دنیا میں جا بجا پھیلے ہوئے ہیں۔ علمی و تحقیقی میدان میں آپ کی تصنیفات: “ربنا لک الحمد – آہستہ پڑھیں یا بآواز بلند” ، “یزیدبن معاویہ پر الزامات کا تحقیقی جائزہ” ، “مسنون رکعات تراویح اور شبہات کا ازالہ” اور “انوار البدر – نماز میں سینے پر ہاتھ باندھا ، دلائل اور شبہات کا ازالہ” ۔۔۔ ایک مستحسن اور باوقار مقام رکھتی ہیں۔

عرصہ دراز سے شیخ سنابلی کے محبان اور قارئین کا تقاضا تھا کہ آپ کی تمام تخلیقات ایک جگہ جمع ہوں تو استفادہ میں آسانی ہوگی۔ یہ ویب سائٹ اسی خواہش کی نمائندگی کا اظہار ہے۔ قارئین و ناظرین سے درخواست ہے کہ اسے مزید بہتر اور معلوماتی

بنانے کے لیے اپنی تجاویز اور مشوروں سے نوازیں۔

 

اساتذة:

فضيلة الدكتور أبوالمكارم الأزهري حفظه اللهفضيلة الدكتور محمد مفضل المدني حفظه اللهفضيلة الشيخ نور الحسن المدني حفظه اللهفضيلة الشيفضيلة الشيخ وسيم أحمد الرياضي حفظه اللهفضيلة الشيخ وسيم أحمد المدني حفظه اللهفضيلة الشيخ عبدالبر المدني حفظه اللهفضيلة الشيخ عبدالحكيم سلفي حفظه اللهفضلية الشيخ القاري محمد اقبال العثماني حفظه اللهفضيلة الشيخ القاري مقصود أحمد حفظه اللهفضيلة الشيخ أحمد حسين السنابلي حفظه اللهفضيلة الشيخ عبدالماجد السنابلي حفظه اللهفضيلة الشيخ أحمد الله السلفي حفظه الله

✿ ✿ ✿

مطبوعات تالیفا ت

:أنوار البدر في وضع اليدين علي الصدر(اردو)أنوار التوضيح لركعات التراويح(اردو)إثبات الدليل علي توثيق مؤمل بن إسماعيل(اردو)إزالة الكرب عن توثيق سماك بن حرب(اردو)إرشاد العبد إلي اخفاء ربنا لك الحمد(اردو)یزید بن معاویہ پر الزامات کا تحقیقی جائزہدعائے قربانی ﴿إِنِّي وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي ۔۔۔الخ﴾ والی حدیث کی تحقیقتفهيم الفرائض (اردو)تفهيم الفرائض (انگلش)نماز میں قرآنی آیات کا جوابرمضان کا آخری عشرہ فضائل ومسائلماہ ربیع الاول اور محفل میلادچاردن قربانی کی مشروعیت کتاب وسنت کی روشنی میںقربانی کے مسائلشرح ارکان ایمان (عربی سے ترجمہ )حصن المسلم (تحقیق و تخریج)یزید بن معاویہ اور قسطنطنیہحادثہ کربلا اور سبائی سازش

 

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

Spread the love

Leave a Reply