دل کیوں دھڑکتا ہے سائنسی تحقیق

میں نے جو تھوڑی سی سائنس کا مطالعہ کیا ہے، اس میں میرا ایک پسندیدہ موضوع “دل میں دھڑکن کا پیدا ہونا” ہے۔ یہ کوئی رومانوی شاعری کا موضوع نہیں ہے۔ بلکہ میں بات کر رہا ہوں دل کے اندر موجود اس سیلولر اور مالیکولر سسٹم کی جس کے ذریعے ایک پورا نظام چلتا ہے