Israil Attack on Flisteen

غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہوزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 32,782 ہو گئی ہے، 7 اکتوبر سے اب تک 75,298 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ ان ہلاکتوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 77 افراد ہلاک اور 108 زخمی ہوئے ہیں۔اسرائیل